Zaraye News
Zaraye News
June 3, 2025 at 01:31 PM
عیدالاضحیٰ پر ڈمپرز کے ذریعے آلائشیں نہیں اٹھائی جائیں گی، سندھ حکومت کی جانب سے ڈمپرز پر مختلف علاقوں میں غیر منصفانہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں، مالکان شدید پریشان ہیں، صدر آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا اعلان #eidaladha #eiduladha #karachi #hajiliaqauatmehsood #sindhgoverment #bakraeid
Image from Zaraye News: عیدالاضحیٰ پر ڈمپرز کے ذریعے آلائشیں نہیں اٹھائی جائیں گی، سندھ حکومت ...
😂 🖐 4

Comments