
Zaraye News
June 3, 2025 at 06:49 PM
کراچی، ڈیفنس کے بعد ایک اور شہری ہر بااثر شخص کے تشدد کا واقعہ۔۔ ٹیپو سلطان روڈ پر ٹریفک جام کی وجہ سے غریب ڈرائیور کا بریک لگانا جرم بن گیا، پیچھے سے گاڑی مارنے کے باوجود غریب کے ساتھ انسانیت سوز رویہ
#zarayenews #karachi #karachinews
🖐
1