
Zaraye News
June 3, 2025 at 11:06 PM
مناسک حج کا آغاز ۔۔ عازمین اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ کر منی روانہ 8 ذی الحجہ کو عرفات اور پھر 9 کو مزدلفہ جائیں گے۔۔۔
اللہ سب کی عبادات قبول فرمائے، دنیا کے تمام مظلوموں کی مدد کرے اور اپنے دین کو غلبہ عطا فرمائے۔ آمین
#zarayenews #hajj2025 #hajj1446 #حج #حجاج #mina