
Zaraye News
June 6, 2025 at 09:58 PM
گلستان جوہر، پرفیوم چوک سے نکلنے والا 500 لڑکوں کا ٹولہ عوام کیلیے درد سر بن گیا
گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سوار اوباش عوام پر آوازیں کستے، گاڑی کے ریس پٹاخے پھاڑ کر خوف و ہراس پھیلاتے ہیں،
سلائنسر نکلی گاڑیوں کے ٹولے کیوجہ سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوتی ہے، عوام کی پولیس اور متعلقہ اداروں سے سخت کارروائی اور تحفظ کا مطالبہ
#karachinews #khiupdate #karachi #khialert #zarayenews #khinews #gulistanejohar #perfumechowk