Zaraye News
Zaraye News
June 7, 2025 at 09:26 AM
عید کا تہوار شہریوں کیلیے جہنم بن گیا سوئی سدرن گیس کی بدترین سروس، شہر کے بیشتر حصے میں غیر اعلانیہ اور بدترین ۔ ریلیف کا اعلان کر کے گیس غائب۔۔ چولہے ٹھنڈے پڑ گئے کھانے پکانے میں خواتین کو دیدی اذیت کا سامنا سوئی گیس نے تہوار پر بھی خیال نہیں کیا شہری مجبورا گیس سلینڈر استعمال کرنے پر مجبور #zarayenews #ssgc #karachi
Image from Zaraye News: عید کا تہوار شہریوں کیلیے جہنم بن گیا سوئی سدرن گیس کی بدترین سروس، شہ...
🙏 1

Comments