Zaraye News
Zaraye News
June 8, 2025 at 12:36 PM
شہر کے 55 فیصد علاقوں میں گیس کی بندش، شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس نہیں دی جارہی، عوام شدید پریشان ، کوئی داد رسائی کرنے کو تیار نہیں آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے، کمنٹس میں بتائیں!! #zarayenews #ssgc
Image from Zaraye News: شہر کے 55 فیصد علاقوں میں گیس کی بندش، شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس ن...

Comments