
Zaraye News
June 9, 2025 at 06:26 PM
کراچی:کلفٹن خیابان شمشیر سے مبینہ اغوا ہونے والی بچی بازیاب، والدین کے حوالے
پولیس نے 72 گھنٹوں میں بچی کو با حفاظت بازیاب کر کے جعلی صحافی اور ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزم بچی کو رکشے میں بٹھا کر فرار ہوا، واردات میں استعمال ہونے والا رکشہ اور جعلی پریس کارڈ برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج تفتیش جاری
#zarayenews #karachi #khialert #karachipolice #apperciate
