
Zaraye News
June 10, 2025 at 02:21 PM
تنخواہ دار طبقے کیلیے ریلیف
6 سے 12 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 5 فیصد سے کم کر کے ایک فیصد
12 لاکھ ماہانہ آمدنی پر 30 ہزار سے ٹیکس کم کر کے 6 ہزار
22 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے 11 فیصد
32 لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 25 سے کم کر کے 23 فیصد
#budget #budget20252026 #budget2026
