
Zaraye News
June 10, 2025 at 06:27 PM
اورنگی ٹاؤن میں شادی شدہ لڑکی کو نازیبا پیغامات بھیجنے اور ہراساں کر کے دھمکیاں دینے والے اوباش کو مکینوں نے گھیر کر پہلے محلے میں بلا کر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا، اوباش رو رو کر معافیاں مانگتا رہا
#zarayenews #karachi
