SHIA NEWS ALERTS
SHIA NEWS ALERTS
June 2, 2025 at 05:24 PM
*وہ اپنے ہونے کا احساس یوں بھی دلا دیتا ہے* *بس تھوڑی سی زمین ہلا دیتا ہے* *کراچی 24 گھنٹوں میں 8 بار زلزلوں سے لرز اٹھا* *اخری بار زلزلہ آج رات 8:49 منٹ پر محسوس کیا گیا* *زلزلے کے جھٹکے آئندہ دو روز تک محسوس کئےجاسکتے ہیں،محکمہ موسمیات* *پروردگار بحق پنجتن پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما*
🙏 ❤️ 😢 👍 28

Comments