
SHIA NEWS ALERTS
June 11, 2025 at 08:08 PM
*آہستہ آہستہ اس۔۔۔۔ ئیلی خفیہ دستاویزات لیک ہونا شروع، آگے آگے اور بھی معلومات ملے گی*
*اس.... ئیل سے ایر.... نی انٹیلی جنس کو حاصل کردہ دستاویزات کے مطابق، ایک یورپی ملک اس.... ئیل کے تعاون سے ایٹمی طاقت بن رہا ہے*
*جبکہ انگلینڈ اور فرانس کے پاس پہلے ہی ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، تو پھر وہ کون سا یورپی ملک ہے جو خفیہ طور پر ایٹمی بم بنا رہا ہے؟*
*میرے خیال میں واحد ملک جرمنی ہے*
😮
2