Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
May 13, 2025 at 11:59 AM
استغفار یعنی اللہ تعالیٰ سے عفو و درگزر کی پابندی وہی کرے گا جو اس سے ڈرے گا اور تقویٰ اختیار کرے گا، ارشاد باری ہے وَمَنْ يَتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لا يَحْتَسِبْ جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جس کا وہ گمان بھی نہیں رکھتا ہوگا۔
Image from Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث: استغفار یعنی اللہ تعالیٰ سے عفو و درگزر کی پابندی وہی کرے گا جو اس سے ...
❤️ 👍 😢 🤲 😂 ♥️ 🌷 💯 254

Comments