
Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
16.3K subscribers
About Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
Daily Hadiths | Get inspired by the words of the Prophet (PBUH) every day! Join us for a daily dose of wisdom and guidance from authentic Hadiths. قرآن وحدیث روزانہ صحیح احادیث پڑھنے کے لیے چینل کو فالو کریں اور احباب کے ساتھ شئیر کریں۔ صحیح احادیث اور تفسیر روزانہ پڑھیں اور عمل کریں۔ آپ اپنے مسائل بھی پوچھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا www.onlinequranteach.com ✉️ [email protected]
Similar Channels
Swipe to see more
Posts





روزانہ صحیح احادیث اور تفسیر پڑھنے کے لئیے چینل کو فالو کریں ۔۔۔ شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGJqpGpLHJMtgI171B










خواب تین قسم کے ہیں


سورۃ ابراہیم آیت 23


تفسیر: سورۃ ابراهيم، آیت نمبر 21 کمزور لوگ طاقتور لوگوں سے جنہیں وہ دنیا میں اپنے سردار اور لیڈر مانتے تھے کہیں گے کہ ہم آپ کے فرمانبردار تھے آپ کا ہر حکم مانتے تھے آپ کی خدمت کرتے تھے آپ کے جھنڈے اٹھاتے تھے آپ کے لیے زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے تو کیا آپ ہماری ان خدمات کے عوض آج اس عذاب سے ہمیں کچھ رعایت دلا سکتے ہیں ؟ قَالُوْا لَوْ هَدٰىنَا اللّٰهُ لَهَدَيْنٰكُمْ وہ کو را جواب دے دیں گے کہ ہم خود گمراہ تھے سو ہم نے تمہیں بھی گمراہ کیا۔ سَوَاۗءٌ عَلَيْنَآ اَجَزِعْنَآ اَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَّحِيْصٍ اب تو یکساں ہے خواہ ہم بےقراری کا مظاہرہ کریں چیخیں چلائیں یا صبر کریں ہمارے لیے کوئی مفر نہیں ہمارے بچنے کی کوئی صورت نہیں
