Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث
May 22, 2025 at 03:06 PM
تفسیر: بھلائی اور اس کے اثرات کے مقابلے میں برائی برائی کی دعوت اور برائی کے اثرات کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بہت عمدہ مضبوط اور پھلدار درخت کے مقابلے میں جھاڑ جھنکاڑ۔ نہ اس کی جڑوں میں مضبوطی نہ وجود کو ثبات نہ سایہ نہ پھل۔ برائی بعض اوقات لوگوں میں رواج بھی پا جاتی ہے انہیں بھلی بھی لگتی ہے اور اس کی ظاہری خوبصورتی میں لوگوں کے لیے وقتی طور پر کشش بھی ہوتی ہے۔ جیسے مال حرام کی کثرت اور چمک دمک لوگوں کو متاثر کرتی ہے مگر حقیقت میں نہ تو برائی کو ثبات اور دوام حاصل ہے اور نہ اس کے اثرات میں لوگوں کے لیے فائدہ !
Image from Online Quran Teaching قرآن اور صحیح احادیث: تفسیر:   بھلائی اور اس کے اثرات کے مقابلے میں برائی برائی کی دعوت اور ...
❤️ 👍 😢 🙏 🤲 🇸🇩 💖 😂 110

Comments