🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 4, 2025 at 08:11 PM
اللّٰہ کی طرف لپک کر تو دیکھو ۔۔۔اس سے سچی معافی مانگ کر تو دیکھو اُس کیلئے یہ سب چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری توبہ بھی قبول کرے گا ۔اور ایسا نعم البدل عطا کرے گا ۔۔۔تمہارا رواں رواں شکر گزار ہوگا💗🕊️ اگر آپ کے لیے نامحرم سے تعلقات کو چھوڑنا مشکل ہو رہا ہے تو یاد کریں کہ آپ کو اللہ نے کس مقصد کے لیے بھیجا اور آپ کن دھندوں میں پڑے ہیں۔ آپ کو اللہ نے عقل دی، ایک مخصوص شکل دی۔ ساری نعمتیں دیں❤️ تو آپ کیا اس رب کو یہ صلہ دیں گے اس کے احسان کا؟؟؟ آپ کو اتنا ڈر ہے اس سے تعلق توڑنے کا اور اس کے برعکس دوسری جانب آپ کو پرواہ ہی نہیں کہ آپ کا اللہ سے تعلق کرنے عرصوں سے ٹوٹا پڑا ہے اور آپ اس کو جوڑنے کی بجائے اپنی تمام تر توانائیاں ایک ایسے خاک کے پتلے پر ضائع کر رہے ہیں کہ اس نے بھی فنا ہونا ہے❤‍🩹
Image from 🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋: اللّٰہ  کی طرف لپک کر تو دیکھو ۔۔۔اس سے سچی معافی مانگ کر تو دیکھو اُس...

Comments