
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 5, 2025 at 08:57 PM
*اللہ سے جو کچھ مانگو دل کے درد سے مانگو، رو رو* *کر مانگو، تڑپ تڑپ کر مانگو، دن کے اجالے میں* *مانگو، رات کے اندھیرے میں مانگو، ہمارا رب* *کریم تڑپتے دل کی پکار ضرور سنتا ہے۔ ❤️ 💯*
TahjjUd Reminder 🎗️
❤️
❤
4