🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 6, 2025 at 05:58 AM
یاد رکھیں...! آج یومِ عرفہ ہے، قبولیت کا دن، مغفرت کا دن، اللہ کے قریب ہونے کا دن... اپنی دعاؤں میں فلسطین، غزہ، کشمیر، برما، شام اور تمام مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں۔ اللہ اُن کے دکھوں کا مداوا کرے، اُن پر رحم فرمائے، اُن کی مدد فرمائے۔ "اَللّٰهُمَّ ارْضَ عَنَّا، وَاجْعَلْنَا مِمَّنْ عَتَقْتَ رِقَابَهُم فِي هٰذَا الْيَوْمِ الْعَظِيمِ" اے اللہ! ہم سے راضی ہو جا، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو نے اس عظیم دن جہنم سے آزاد کر دیا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤️ 2

Comments