🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 9, 2025 at 03:05 PM
`Duaa>>>`🥺🖤✨ *یاد ہے وہ دعا جو آپ نے کی تھی؟*🌚🪔 *وہ جس نے آپ کو گھنٹوں سجدے میں رکھا، وہ جس نے آپ کا دل اتنا بھر دیا تھا ؟ وہ جس کے لیے آپ بے چین🥹🍂 تھےآپ اب اسی دعا کو جی رہے ہیں!!* 🫂 `تو الحمد اللہ`🎀 💐🩷~ بنتِ اختر حسین ~🩷💐
❤️ 3

Comments