🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 10, 2025 at 01:04 AM
تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔ کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہںے! انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںے لیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے۔ تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ہںے!
❤️ 4

Comments