🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 10, 2025 at 06:52 AM
`Calm your heart.`😌♥
کانٹا چبھنے کی تکلیف برداشت کرنے پر جہاں اجر کی بشارتیں ہوں وہاں دل میں نشتر چبھنے کی اذیت برداشت کرنے پر کیا کیا اجر لکھتا ہوگا رب۔۔۔۔؟🤍🍃
💐🩷~ بنتِ اختر حسین ~🩷💐
❤️
2