🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 10, 2025 at 09:04 AM
`*ہمیں اپنے رب سے ایسی محبت ہونی چاہیےکہ` *جب کوئی تم سے کہے ذرا اپنے محبوب کے بغیر ایک دن تصور کرو تو ہماری روح ایک لمحے کیلئے پرواز کر جائے 🥹* 🖤🤍♥️💚
❤️ 6

Comments