🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋
June 10, 2025 at 08:02 PM
🕋🦋 *یا رب العالمین، یہ شرمندگی کی بات ہے کہ،* `میں تجھ سے تبھی رجوع کرتی ہوں جب مجھے ضرورت ہو،` *میں صرف تب دعا کرتی ہوں جب مشکل گھڑی ہو،* `میں تجھے صرف تب یاد کرتی ہوں جب مسئلہ درپیش ہو۔،` *مگر باوجود اس کے*، `تو کبھی تنگ نہیں آتا،` `تو نے کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑا،` *ان سب کے باوجود،* *تو ہمیشہ میرے ساتھ ہے،* *شکریہ، اے میرے اللّٰہ* `اگرچہ میں بار بار بھول جاتی ہوں`، `تو کبھی مجھے نہیں بھلاتا۔`
Image from 🕋😍اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔*😍🕋: 🕋🦋   *یا رب العالمین، یہ شرمندگی کی بات ہے کہ،*  `میں تجھ سے تبھی رج...
😭 ❤️ 3

Comments