KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
June 11, 2025 at 10:08 AM
*_"مثالی مرد کیسے بنیں: ویب سائٹ مالکان، گروپ ایڈمنز اور سرور اونرز کے لئے"_* *_HASNAINBHATTI_* السلام علیکم، کیا حال ہے میرے بھائیو؟ Radical Feminist پھر حاضر ہے… تو آج ذرا مرد کی زندگی پر بات کرتے ہیں… کہیں پڑھا تھا… مرد کے صرف پیدا ہونے پر خوشی منائی جاتی ہے… اور باقی ساری زندگی اُسے کام کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے… اُس سے امیدیں لگا لی جاتی ہیں… اور وہ ان سب کو پورا کرنے میں لگ جاتا ہے… اگر وہ انکار کر دے، تو ذلت اُس کا مقدر بن جاتی ہے… اُس کی کوئی عزت نہیں رہتی… جو مرد کماتے نہیں، ان کی نہ معاشرے میں عزت ہوتی ہے، نہ کوئی مقام… نہ ان کی شادیاں ہوتی ہیں، نہ انہیں شادیوں میں بلایا جاتا ہے… نہ وہ کسی محفل کی رونق بنتے ہیں… مرد بہت تنہا ہے… اتنا تنہا جتنا تم سوچ بھی نہیں سکتے… کبھی غور کیا ہے؟ کبھی اپنے باپ، بھائی یا کسی بھی مرد کو اپنے دل کی بات کھل کر کہتے دیکھا ہے؟ وہ ہمیشہ سے ہی تنہا ہیں… اور یہی تنہائی اکثر ان کے غصے میں بدل جاتی ہے… اب آؤ، دیکھتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے… ویسے بھی کہتے ہیں نا: "خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے"… کبھی سوچا ہے اس پر؟ مطلب یہ کہ جس کے پاس کچھ productive کرنے کو نہ ہو، جس کے پاس کوئی اچھی hobby نہ ہو، وہ فضول حرکتوں میں پڑ جاتا ہے… ایسے لڑکے جو مجبور ہوتے ہیں، جو زندگی کی دوڑ میں پس رہے ہوتے ہیں… اُن کی محبتیں نہیں ہوتیں… اور اگر ہوں بھی تو وہ انہیں سب کے سامنے شو نہیں کرتے… سب سے زیادہ غصہ تب آتا ہے جب کوئی لڑکا آ کر مجھے اپنی اُس محبوبہ کی کہانی سناتا ہے جو اُسے چھوڑ کر چلی گئی… یا جو اب اُس کی عزت نہیں کرتی… بھائی سن لے… میں تجھے بہت اچھا دوست مانتا ہوں… لیکن تجھے کبھی respect نہیں دے سکوں گا… کیوں؟ کیونکہ زیادہ تر cases میں یہ ہوتا ہے کہ مرد جذباتی ہو جاتا ہے… اور ایک جذباتی مرد سب سے dangerous ہوتا ہے… کیونکہ وہ عقل سے سوچتا ہی نہیں… اور جو مرد عقل سے نہیں سوچتا، وہ اپنی مرضی سے شادی بھی نہیں کر سکتا… اب دیکھ… ایک لڑکے کو ایک لڑکی پسند تھی… وہ دن رات اُس کے ساتھ لگا رہتا تھا… فضول باتیں، بے معنی calls… وہ بھی دس دس گھنٹے کی video calls… باہر پارکوں میں گھومنا پھرنا… لڑکا خود کچھ کما نہیں رہا تھا، بس اپنے ماں باپ کے پیسے اُس لڑکی پر اُڑا رہا تھا… اور پھر ایک دن اچانک وہ لڑکی آ کر کہتی ہے: "میری شادی کہیں اور ہو گئی ہے… so ہم ساتھ نہیں رہ سکتے"… اور وہ لڑکا وہیں کھڑا رہ جاتا ہے… یا اگر لڑکی daring ہو تو وہ خود ہی کہہ دیتی ہے: "اب بس… ہمارے بیچ کچھ نہیں ہے"… وہ اُس کی محبت کو ٹھکرا دیتی ہے… کیونکہ اُسے اُس لڑکے کے ساتھ اپنا future نظر نہیں آ رہا تھا… لڑکیوں کو کبھی بے وقوف مت سمجھنا… خاص طور پر شادی کے معاملے میں… وہ کبھی compromise نہیں کرتیں… اُنہیں ہمیشہ financially stable بندہ چاہیے ہوتا ہے… اور یہ کوئی نئی بات نہیں… پہلے زمانے کی لڑکیوں کی fantasy کیا تھی؟ کہ ایک شہزادہ آئے گا، گھوڑے پر، اور اُسے اپنے محل میں لے جائے گا… کیا اُس fantasy میں شہزادے کی خوبصورتی کا ذکر تھا؟ Nope… اسی لیے Beauty and the Beast میں Bella کو Beast کیوں پسند آتا ہے؟ کیونکہ Beast امیر تھا… اُس کے پاس اپنی library تھی… جہاں Bella books پڑھ سکتی تھی… Look, girls کو برا مت سمجھنا… میں یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ غلط ہیں… میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ ان کی fantasy ایک rich dude ہے… کیونکہ پیسہ ہی personality دیتا ہے… اب ذرا novels کے heroes دیکھ… Salar نے Imama کو 1.5 crore کی ring gift کی تھی… کوئی لڑکا reality میں ایسا کر سکتا ہے کیا؟ اُس کے تو گردے بیچنے پڑ جائیں گے… Yaram Lazmi بھی امیر… Jihan Sikandar بھی امیر… جتنے بھی novel heroes ہیں سب کے سب rich… کیوں؟ کیونکہ حقیقت میں ایسا possible نہیں… اور لڑکیوں کو بھی پتہ ہے کہ شاید ایسا بندہ کبھی اُنہیں نہ ملے… کیونکہ truth یہ ہے… rich boys rich girls کو پسند کرتے ہیں… شہزادوں کی شادیاں شہزادیوں سے ہوتی ہیں… اب مرد کو کرنا کیا چاہیے؟ اپنے جذبات کسی بھی لڑکی کے سامنے express نہ کرے… سوائے اپنی ماں اور بیوی کے… دوستوں کے سامنے بھی نہ رو… کیوں؟ کیونکہ جتنے لڑکے میرے سامنے روئے ہیں نا… سن لو بھائی… میں تمہیں بہت اچھا دوست مانتا ہوں… لیکن کبھی تمہیں وہ respect نہیں دے سکتا جو تم deserve کرتے ہو… تمہاری respect تب ہو گی جب تم کچھ بن جاؤ گے… جب تم کچھ achieve کر لو گے… قسم سے، میں وہ شخص بننا چاہتا ہوں جو کل یہ کہہ سکے کہ "ہاں، وہ امیر ترین، مشہور شخص میرا دوست تھا… ہم نے ساتھ کافی وقت گزارا… ساتھ بیٹھ کر گپیں لگائیں…" لیکن آج کل کے لڑکے تو بس… اتنے crazy ہوئے پڑے ہیں لڑکیوں کے پیچھے… ابے تم آج inbox میں اتنے ترلے منتیں کر کے pics مانگتے ہو… کل جب تم well-settled ہو گے… تمہاری ماں تمہیں روز کی دس دس pictures دکھائے گی شادی کے لیے… اور تمہیں ایک بھی picture دیکھنے کا دل نہیں کرے گا… اگر تم مرد ہو… اور چاہتے ہو کہ اپنے جذبات ظاہر کرو، تو پہلے تیار ہو جاؤ… تمہیں اپنے کئی جذبات زندہ زندہ مارنے پڑیں گے۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں تم چھوٹے چھوٹے لکھنے والوں اور پڑھنے والوں سے تصویریں مانگتے ہو… بھائی ان تصویروں کی جگہ کچھ online بیچ لو۔ قسم سے، میں نے خود اپنے ہاتھوں سے hair oil کی bottles online بیچی ہیں۔ پچھلے سال میری مالی حالت بہت خراب تھی۔ کیوں؟ کیونکہ میں بہت جذباتی تھا۔ دیکھو، جذباتی ہونا کوئی گناہ نہیں… میں خود بھی جذباتی ہوں… لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں کہ صرف جذباتی مت رہو۔ میں نے زندگی میں مرحلے بدلے۔ کبھی store پر کام کیا، کبھی doctor کے پاس کام کیا، پھر اپنا online کام شروع کیا۔ آج میرے اپنے server پر 12k members ہیں، جو مجھ سے premium membership لیتے ہیں۔ میں انہیں مختلف services دیتا ہوں جن میں games، streaming service، chatbot اور بہت کچھ شامل ہے۔ میں نے کبھی اپنے کسی دوست کو یہ بات نہیں بتائی اور نہ کبھی بتاؤں گا… لیکن میں یہ چاہوں گا کہ تم اپنے اندر کے potential کو ضائع نہ کرو۔ ایک مزے کی بات سنو، writing صرف میری ایک چیز نہیں ہے۔ مطلب میں صرف writing نہیں کرتا باقی لکھنے والوں کی طرح۔ میرے کئی شوق ہیں۔ گھنٹوں clients سے باتیں ہوتی ہیں، chats, calls, video meetings سب کچھ۔ اور اس کے بعد جب وقت ملے تو writing اور اپنی پڑھائی کرتا ہوں۔ شروع شروع میں مجھے لگتا تھا میں یہ سب نہیں کر پاؤں گا، لیکن وقت کے ساتھ سب ہوتا گیا۔ بیچ میں دھوکہ بھی ملا لیکن سیکھا بھی بہت۔ میں سیکھنے سے کبھی نہیں ڈرتا… چاہے کوئی مجھ سے عمر میں بڑا ہو یا چھوٹا، میں ہر ایک سے سیکھتا ہوں۔ اور یہی میری عادت ہے جو مجھے پسند ہے۔ میں نئی سے نئی چیزیں سیکھتا رہوں گا، کبھی نہیں رکوں گا۔ مرد کو چاہیے کہ وہ اپنی کچھ چیزوں پر غور کرے: 1. Ego… انا اس میں نہیں آنی چاہیے۔ جہاں مرد میں انا آ گئی، وہیں وہ ختم… وہ کچھ سیکھ نہیں پائے گا، دوسروں کی سن نہیں پائے گا۔ 2. Earning… سالوں جیسے بن کے یہاں لڑکیاں سیٹ کرو گے، پھر جب وہ چھوڑ کے چلی جائیں گی تو روتے ہوئے میرے پاس آؤ گے۔ 3. Learn everyday… سیکھنا کبھی نہ چھوڑو… بچوں سے بھی سیکھو، مگر سیکھو ضرور۔ 4. Patience… صبر کرو۔ قسم سے میں نے اپنا 70 ہزار جلد بازی میں گنوا دیا… اور ان دنوں میرا پورا جسم درد کرتا تھا… لیکن پھر صبر سے کام لیا۔ 5. Stay away from girls… اس کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکیوں سے بالکل دور چلے جاؤ… میری Korean لڑکیوں سے بات ہوتی ہے کیونکہ میں ان کے ساتھ business کر رہا ہوں… کبھی ہم business کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتے۔ بس بھائیو، مرد کو ہر وقت جذبات میں فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔ بیروزگاروں کی محبت نہیں ہوتی… اگر تمہاری محبت 18 سال کی ہے تو کوئی 35 سال کا گنجا شفیق اسے لے جائے گا… پھر تم سستے عاشق بن کے باقی سب لڑکیوں کے DM میں جا کر تصویریں مانگو گے۔ بس یار، بے مقصد نہ رہو، کام دھندہ کرو… اور ایک بات اور، مجھے کتابیں بہت پسند ہیں، لیکن novels نہیں… اس بات پر غور کرنا، بعد میں تمہیں سمجھاؤں گا۔
🫀 ❤️ 🖤 🙏 🧌 8

Comments