
KOH NOVELS URDU
June 12, 2025 at 05:38 AM
اگر کبھی تُمہیں لگے
کہ تُمھیں کوئی
سُننے کی سکت نہیں رکھتا
تو تم میرے پاس آجانا!
میں سارے کام چھوڑ کر ،
پورے اطمینان سے تمہیں سُنوں گی
اور بدلے میں کچھ نہیں چاہوں گی
جب تمہاری اَنا کا بُت
کوئی توڑ ڈالے
غرور پاش پاش کردے
سُنو۔۔۔
خوش فہم!
جب تمہارا رونے کو جی چاہے
تو۔۔۔۔۔۔ میرا " کندھا " یاد رکھنا۔۔!🫠🫠
❤️
♥
✨
😔
🤍
🧌
🫠
11