Ali Bilal
Ali Bilal
May 14, 2025 at 03:36 PM
*محبت کی ابتدا صرف نکاح ہےمیرا دعویٰ ہے کہ عورت سے سچی محبت صرف اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے، اور مرد سے سچی محبت صرف اس کی بیوی ہی کر سکتی ہےمحبت ہمیشہ وقت لیتی ہے، انڈرسٹینڈنگ مانگتی ہے.جس کیلیے ایک دوسرے کا ساتھ لازمی ہے.. نکاح اور شادی اس کا بیسٹ وے ہے.. باقی تمام راستے گمراہی، بے راہروی اور رسوائی کا باعث ہیں*لہذا مرد اور عورت کی محبت کی ابتدا صرف نکاح ہی ہے* اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت میں حلال رشتوں کا بہترین اور پُرسکون ساتھ عطا فرماۓ اور حرام سے دور رہنے کی توفیق عطافرمائے *آمین یارب العالمین🤲*💞💞

Comments