
Awami National Party
May 15, 2025 at 05:43 PM
پاک بھارت کشیدگی کے دوران دونوں اطراف کے بعض میڈیا نمائندگان کا کردار قابلِ گرفت تھا۔کچھ پاکستانی میڈیا پرسنز تو پختونوں کو اشتعال دلاتے رہے کہ "آپ بڑے بہادر ہیں"۔
ہر ادارے کو اپنا کام کرنا چاہیے، اور اس کا کردار اُسی حد تک محدود رہنا چاہیے۔
ایمل ولی خان کا سینیٹ آف پاکستان میں خطاب
❤️
👍
🚩
🇦🇫
😂
❤
🇧🇫
🖤
44