
Awami National Party
May 22, 2025 at 10:12 AM
چئیرمین پی ٹی اے سے میں وزیرستان سے باجوڑ تک انٹرنیٹ سہولیات کے بارے میں بحث کر رہا تھا، جس پر وہ مسلسل جھوٹ بول رہا تھا، اور پھر یہ سب کچھ ہو گیا۔
سینیٹ میں چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرانے کے بعد سینیٹر ایمل ولی خان کی گفتگو
#removechairmanpta #anp #aimalwalikhan
❤️
👍
🇦🇫
20