
Awami National Party
May 26, 2025 at 03:45 PM
چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کا دورہ باچا خان مرکز
مرکزی صدر اے این پی، سینیٹر ایمل ولی خان نے پشتون روایات کے مطابق اُن کا جرگہ قبول کر لیا
جو واقعہ پیش آیا، وہ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا، چیئرمین پی ٹی اے
پیش آنے والے واقعے پر اُس روز بھی معذرت کی تھی، اور آج بھی گلے دور کرنے باچا خان مرکز آیا ہوں، چیئرمین پی ٹی اے
سینیٹر ایمل ولی خان اور اُن کے خاندان کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہوں، چیئرمین پی ٹی اے
باچا خان مرکز تمام مظلوموں اور پشتونوں کا گھر ہے، یہاں جرگے ہی ہوتے ہیں، ایمل ولی خان
پشتون روایات کا پاس رکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کے جرگے کو قبول کرتا ہوں، سینیٹر ایمل ولی خان
باچا خان مرکز پشاور میں چیئرمین پی ٹی اے اور اُن کے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، مرکزی صدر اے این پی
#awaminationalparty #awk #aimalwalikhan

❤️
👍
🇦🇫
🚩
25