
Awami National Party
May 28, 2025 at 01:11 PM
پی ٹی آئی میں اس وقت ایک دو نہیں، آٹھ دس گروپس بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان کی رہائی میں کسی کی دلچسپی نہیں۔ دلچسپی اس میں ہے کہ عمران خان کے نام پر زیادہ پیسہ کون بنائے گا۔
#ameerhaiderkhanhoti | #anpmardan
❤️
👍
❤
🇦🇫
💯
♥
57