Awami National Party
Awami National Party
June 7, 2025 at 05:15 AM
عید الاضحیٰ مبارک ہو! اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس موقع پر قربانی کی حقیقی روح سمجھنے اور اس کے تقاضے پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آپ سب خاندان، مرد و خواتین، بچے اور بزرگ، سب کو عید الاضحیٰ کے اس مبارک تہوار پر بے پناہ خوشیاں نصیب ہوں۔ اللہ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں برکت، رحمت اور سکون نازل فرمائے۔ `انجینئر احسان اللہ خان`
Image from Awami National Party: عید الاضحیٰ مبارک ہو!  اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس موقع پر قربانی کی ...
❤️ 🚩 👍 🌹 71

Comments