𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
June 11, 2025 at 01:57 PM
پشاور بشیر آباد آخون خیل ہاؤس : جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب مولانا عبدالغفور حیدری کا صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبد الجلیل اور مئیر تحصیل چارسدہ جناب مفتی عبدالروف شاکر کے ہمراہ بشیر آباد آخون خیل ہاؤس آمد قائد جمیعت کے معتمد خاص ابراہیم جان کی وفات پر حاجی احمد شعیب سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی اس موقع پر ضلعی اراکین اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں
Image from 𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️: پشاور بشیر آباد آخون خیل ہاؤس :  جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب ...
❤️ 👍 😢 27

Comments