Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
May 14, 2025 at 05:25 AM
• "شائستگی" روح کا سلوک ہے • "ادب" بادشاہوں کی صفت ہے • "غلطی پر درگزر کرنا" عظیم لوگوں کا طریقہ • "حق بات" کہنا اولیاء کا راستہ • "خاموشی" پرہیزگاروں کی زینت • "مسکراہٹ" انبیاء کا اخلاق ہے • "رحم" انسانیت کی پہچان ہے • "احترام و محبت" شریف دلوں کی زبان • "درگزر و معافی" دینا احسان مند دلوں کی نشانی ہے • "عدل" حقیقی میزان ہے > ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️ 🫀 🌹 👍 💕 15

Comments