
Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
May 17, 2025 at 09:50 AM
> اللہ اکبر 💗
اللّٰه کے سامنے جتنا چاہے رو لیں
وہ بیزار نہیں ہوتے، وہ مزاق نہیں بناتے، وہ مزید نہیں رلاتے، وہ نہیں کہتے کہ تمہاری تو عادت ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونے کی، وہ بڑے قدردان ہیں، ان آنسوؤں کے، انہیں احساس ہے اپنے بندے کے دکھوں کا، وہ موقع دیتے ہیں بندے کو! اپنے سامنے کھل کر رونے کا تاکہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دیں
> ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️
👍
🫀
🌹
❤
💟
💯
🤲
🥹
24