Hafiz Abdus Subhan Naqshbandi
June 4, 2025 at 06:10 PM
*یوم عرفه* " 9 ذوالحجۃ بروز جمعہ"
> اپنی دعائیــں تیار کر لیجیے🤲🏻
*ہم خود کو بھی یاد دلا رہے ہیــــــــں اور آپ کو بھی* کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ *"یومِ عرفہ"* کی تیاری میں اپنی دعائیــں پہلے سے ترتیب دیتے تھے
انہیں اس دن کی عظمت پر کامل یقین تھا کہ *"یومِ عرفہ"* میں مانگی گئی دعائیــں ضرور قبول ہوں گی، ان شاء اللہ تعالیٰ
> ✍🏻 حافظ محمد عبدالسبحان نقشبندی
❤️
🌹
🫀
♥
🌸
💕
🩷
22