
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
June 7, 2025 at 03:32 AM
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال۔
الانصــار 𝐀𝐥 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫 کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو اور خاص طور پر شرعی نظام کے لیے اور اللہ تعالی کے دین کے خاطر اپنے گھروں سے مسافر مہاجرین کو عید الاضحی مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کی زندگی کے ہر لمحے کو عید بنائے،
اور اپ کے عبادات، تکالیف، اور ہجرتوں کو قبول فرمائے۔
اللہ تعالی ہمارے شہیدوں کی شہادتیں اپنے دربار میں قبول فرمائے۔
اور اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے مسائل حل فرمائے اور خصوصاً مہاجرین کے تمام مشکلات دور کرے۔
اور ہمارے ملک میں شرعی نظام نافذ فرمائے
آمین آمین یا رب العالمین۔
#الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری

❤️
❤
🩵
10