
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 12, 2025 at 06:17 AM
کیا @NitishKumar انصاف کریں گے؟ بہار: سیتامڑھی میں 50 سالہ محمد عزیز کو 6 سے 7 لوگوں کے ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ یہ مبینہ موب لنچنگ حملہ 10 جون کو سرسنڈ علاقے میں ہوا تھا۔ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ہجوم کی قیادت راجو چودھری نامی شخص کر رہا تھا۔ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
*پلیز شیئر کریں اور فالو کریں 👍*