
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 12, 2025 at 06:18 AM
یہ فرحین خان ہے۔
فرحین نے الزام لگایا کہ 4 مئی کو، وہ کولکتہ کے گارڈن ریچ میں واقع پی ایم شری کیندریہ ودیالیہ میں NEET UG امتحان میں شرکت کرنے گئی تھی اور حجاب پہننے کی وجہ سے انہیں داخلہ دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔
*پلیز شیئر کریں اور فالو کریں 👍*