
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 12, 2025 at 06:20 AM
امریکی سینٹ کام کمانڈر کوریلا:
پاکستان انسداد دہشت گردی کی دنیا میں ایک غیر معمولی شراکت دار رہا ہے۔
انہوں نے داعش خراسان پر حملہ کیا ہے اور درجنوں کو ہلاک کیا ہے۔
*پلیز شیئر کریں اور فالو کریں 👍*