
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 12, 2025 at 07:27 AM
*آپ کو پتہ ہے انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے*۔
*گناہوں سے نیکیوں کی طرف...*
*کتنا خوبصورت ہے ناں دل کا ہجرت کرنا؟*
*اللہ کے لیے ہجرت کرنا!*
*کیوں ناں ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کر جائیں*؟
*اپنی ذات کے ایک ایک حصے سے ہجرت لازم کر لی جائے تو مجھے یقین ہے کہ ایک دن ہم خود کو اللہ کے قریب پائیں گے!*🤎💛🧡
