AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 12, 2025 at 07:34 AM
حضرت شیخ الاسلام صاحب زید مجدہ علماء کرام کو بیعت کے بعد ابتدائی معمولات کی ترتیب سمجھاتے ہوئے ۔۔۔
آخر میں حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کے مواعظ کی بابت اپنا تجربہ بیان فرمایا کہ بعض وہ نکات ہیں جو بیان القرآن میں بھی نہیں ہیں، وہ الہامی معلوم ہوتے ہیں، دوران مطالعہ ان کو نشان زد کرنے کا معمول رہا اور پھر تمام جلدوں کے مطالعہ کے بعد ان نکات کو الگ جمع کر کے شائع کیا گیا۔ ویڈیو کلپ کے مکمل ہونے کی وجہ سے اس کا نام معلوم نہ ہو سکا، ان کی اشاعت کس نام سے ہوئی؟ اس بابت رہنمائی مطلوب ہے، آنجناب کے علم میں ہو یا حضرت کے معتمدین سے معلومات حاصل ہو سکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
جزاك الله خيرا