BRIKNGING STORIES
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 18, 2025 at 12:17 PM
                               
                            
                        
                            أنا لله و انا الیہ راجعون 💔
شہید یحییٰ سنوار اور محمد سنوار کے بھائی ڈاکٹر "زکریا سنوار" اپنے 3 بیٹوں سمیت شہید۔
ڈاکٹر "زکریا سنوار" اسلامی یونیورسٹی میں جدید اور عصری تاریخ کے پروفیسر تھے، 
الله يرحمهم ويغفر لهم ويجعل مثواهم الجنة