
BRIKNGING STORIES
182 subscribers
About BRIKNGING STORIES
W.A.ACADEMY اردو قرآن لفظی ترجمہ नसीहत ए इस्लाम W.A.Point W.A.property https://t.me/WA_Academy وثیق الرّحمٰن ایم اے رشیدی 7300875883
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🔴 عبرانی اخبار "Haaretz": "غزہ پر جنگ کے آغاز سے لے کر 2024 کے آخر تک 35 اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔" "فوج نے اس سال خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد بتانے سے انکار کر دیا۔" " اب تک فوج نے فوجی جنازوں یا اعلانات کے بغیر خودکشی کرنے والے بہت سے فوجیوں کو دفن کیا ہے۔"🔥

"या अल्लाह, ग़ज़ा के लोगों की हिफ़ाज़त फरमा, और अगर कोई सच्चा मुसलमान हाकिम (शासक) दुनिया में है, तो उसे जगा दे (बेखबर मत रहने दे)।" ❤️ *status ki Duniya*❤️https://whatsapp.com/channel/0029Vb33rY511ulUEbvRWg40 🌹 💐ㅤ 🌺 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*


🔴 غزہ میں قیدیوں کا میڈیا آفس: آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں قابض فوج کے ہاتھوں "احمد سرحان" کو شہید کرنے کے بعد، قابض فوج نے ان کی اہلیہ اور ان کے 12 سالہ بیٹے "محمد سرحان" کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئی۔۔۔ مغوی بچے "محمد سرحان" کی تصویر۔


🔴 القسام بریگیڈز : غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا کے مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کےلیے ایک پیچیدہ گھات لگائی ہمارے جنگجوؤں نے العطاطرہ علاقے میں ایک پیچیدہ گھات لگانے کی تصدیق کی، جہاں انہوں نے دو شواظ بموں اور ایک ٹینڈم راکٹ سے 3 صہیونی گاڑیوں کو نشانہ بنایا👇 پھر، ہلکے ہتھیاروں اور دستی بموں کا استعمال کرتے ہوئے ایک اور صہیونی فورس کے ساتھ جھڑپ ہوئی، جس میں متعدد ارکان ہلاک اور زخمی ہوئے۔" جمعہ 16 مئی 2025 کو مردار اور زخمی فوجیوں کے انخلاء کے لیے اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے لینڈنگ کی


تصویر میں موجود پورے خاندان کو صیہونی نازی قاتلوں نے خان یونس میں خیمے پر بمباری کرکے شہید کردیا اور ان کی فائل بھی باقی شہداء کی طرح بند کر دی گئی۔۔ شہیدہ ڈاکٹر "نور المدھون"، ان کے شوہر "احمد الزیناتی"، اور ان کے بچے محمد، خالد اور نور۔۔ خبر ختم ۔۔۔💔


مگر مسلم حکمران بالکل شرمندہ نہیں ہیں۔۔۔ "میں یہ جان کر شرمندہ ہوں کہ میری پڑھائی کی فیس غزہ نسل کشی کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔۔۔۔" جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں اپنی گریجویشن تقریر کے دوران طالبہ "سیسیلیا کلور" کی تقریر؛؛؛


ظالم ہوکر مظلوم بنا، غدار ہوکر محب وطن بننا ان کی پرانی تاریخ ہے!! ء65 میں دمشق میں سزا موت پانے والے مشہور اسرائیلی جاسوس "ایلی کوہن" کے مقدمے کی سماعت میں اس نے ججوں کو اپنی پھانسی کے بارے میں چیلنج دیا، اور کہا کہ اس کے حامی، شامی فوج کے افسران، اسکی پھانسی کی اجازت نہیں 👇دیں گے۔۔۔۔عجیب بات یہ ہے کہ اس واقعے کے چند سال بعد حافظ الاسد نے اپنی فوجی بغاوت اور اقتدار سنبھالنے کے بعد جو پہلا فیصلہ کیا وہ یہ تھا کہ "کوہن" کو سزائے موت سنانے والی فوجی عدالت کے سربراہ میجر جنرل "صلاح الدين الضللی" کو گرفتار کرکے اسی جیل میں ڈالا جہاں "کوہن" کو ڈالا گیا۔


⭕ یونیسیف : "صرف دو دنوں میں غزہ میں 45 بچے شہید ہوئے۔" بچوں کے حقوق؟ خواتین کے حقوق؟ انسانی حقوق؟ جانوروں کے حقوق؟ فلاں حقوق، فلاں کے حقوق۔۔۔

أنا لله و انا الیہ راجعون 💔 شہید یحییٰ سنوار اور محمد سنوار کے بھائی ڈاکٹر "زکریا سنوار" اپنے 3 بیٹوں سمیت شہید۔ ڈاکٹر "زکریا سنوار" اسلامی یونیورسٹی میں جدید اور عصری تاریخ کے پروفیسر تھے، الله يرحمهم ويغفر لهم ويجعل مثواهم الجنة
