BRIKNGING STORIES
BRIKNGING STORIES
May 18, 2025 at 12:21 PM
تصویر میں موجود پورے خاندان کو صیہونی نازی قاتلوں نے خان یونس میں خیمے پر بمباری کرکے شہید کردیا اور ان کی فائل بھی باقی شہداء کی طرح بند کر دی گئی۔۔ شہیدہ ڈاکٹر "نور المدھون"، ان کے شوہر "احمد الزیناتی"، اور ان کے بچے محمد، خالد اور نور۔۔ خبر ختم ۔۔۔💔
Image from BRIKNGING STORIES: تصویر میں موجود پورے خاندان کو صیہونی نازی قاتلوں نے خان یونس میں خیمے...
😢 1

Comments