BRIKNGING STORIES
BRIKNGING STORIES
May 20, 2025 at 03:47 AM
‏🔴 غزہ میں قیدیوں کا میڈیا آفس: آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں قابض فوج کے ہاتھوں "احمد سرحان" کو شہید کرنے کے بعد، قابض فوج نے ان کی اہلیہ اور ان کے 12 سالہ بیٹے "محمد سرحان" کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئی۔۔۔ مغوی بچے "محمد سرحان" کی تصویر۔
Image from BRIKNGING STORIES: ‏🔴 غزہ میں قیدیوں کا میڈیا آفس:   آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان ی...

Comments