BRIKNGING STORIES
BRIKNGING STORIES
May 20, 2025 at 03:52 AM
ظالم ہوکر مظلوم بنا، غدار ہوکر محب وطن بننا ان کی پرانی تاریخ ہے!! ء65 میں دمشق میں سزا موت پانے والے مشہور اسرائیلی جاسوس "ایلی کوہن" کے مقدمے کی سماعت میں اس نے ججوں کو اپنی پھانسی کے بارے میں چیلنج دیا، اور کہا کہ اس کے حامی، شامی فوج کے افسران، اسکی پھانسی کی اجازت نہیں 👇دیں گے۔۔۔۔عجیب بات یہ ہے کہ اس واقعے کے چند سال بعد حافظ الاسد نے اپنی فوجی بغاوت اور اقتدار سنبھالنے کے بعد جو پہلا فیصلہ کیا وہ یہ تھا کہ "کوہن" کو سزائے موت سنانے والی فوجی عدالت کے سربراہ میجر جنرل "صلاح الدين الضللی" کو گرفتار کرکے اسی جیل میں ڈالا جہاں "کوہن" کو ڈالا گیا۔
Image from BRIKNGING STORIES: ظالم ہوکر مظلوم بنا، غدار ہوکر محب وطن بننا ان کی پرانی تاریخ ہے!!  ء6...

Comments