
BRIKNGING STORIES
May 31, 2025 at 03:36 AM
⚪ اسلام میں #شام کی فضیلت
سرزمین شام (جس میں آج کا #لبنان، #فلسطین، #اردن شامل ہیں) کو اسلام میں بڑا مقام حاصل ہے، اور قرآنی نصوص اور احادیث نبویہ اس کی فضیلت کی تصدیق کرتی ہیں..
- سرزمین شام کو زمین کی برکت فرمایا گیا ہے:
الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ﴾ [الإسراء:1].
- سرزمین شام کے لیے برکت کی دعا فرمائی گئی:
اللهم بارك لنا في شامنا [رواه البخاري].
-سرزمین شام فتنوں کے زمانے میں ایمان کا مرکز ہوگا:
(ألا وإن الإيمان حين تقع الفتن بالشام)
أخرجه أحمد والحاكم
- سرزمین شام میں سکونت اختیار کرنے کا حکم فرمایا گیا:
(عليك بالشام)
رواه أبو داود
سرزمین شام مقام حشر و نشر ہے:
«الشام أرض المحشر والمنشر»
[أبو داود].
- سرزمین شام میں سیدنا عیسی ابن مریم نزول فرمائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے:
[رواه مسلم].
- شام طائفہ منصورہ کا مرکز ہوگا:
فسطاط المسلمين يوم الملحمة بالغوطة إلى جانب مدينة يقال لها دمشق [أبوداود
خلاصہ یہ کہ
سرزمین شام نہ صرف تاریخی طور پر بابرکت سرزمین ہے بلکہ یہ آخری وقت تک ایمان اور جہاد کا مرکز ہو گا۔ یہ دجال کے خلاف لڑائی سمیت بڑے واقعات کا مرکز ہوگا۔، اور یہ آزمائشوں کے باوجود مسلما
سرزمین شام کی یہ حیثیت اسے اسلامی عقیدے میں منفرد روحانی اور عسکری اہمیت کا حامل بناتی ہے۔

❤️
1