BRIKNGING STORIES
BRIKNGING STORIES
June 11, 2025 at 06:23 PM
قافلہ استقامت" الجزائر، تیونس اور لیبیا سے حکومتی اور عوامی حمایت میں گزرا،مگر مصری حکومت کیجانب سے منع کرنے سے پہلے خدشہ ہے کہ لیبیا کی سرحد پر "حفتر ملیشیا" اس قافلے کو روک لے حفتر ملیشیا، "حمارات" کی حمایت یافتہ ملیشیا ہے،جس پر سوڈان کی باغی ملیشیا کی معاونت کا بھی الزام ہے۔
Image from BRIKNGING STORIES: قافلہ استقامت" الجزائر، تیونس اور لیبیا سے حکومتی اور عوامی حمایت میں ...

Comments