حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 11, 2025 at 03:56 PM
                               
                            
                        
                            *تم لوگ بڑے خوش نصیب ہو* 
ایک شخص سیدنا عبداللہ بن عمر رضی ﷲ عنہما کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا کہ کیا تم نے مصطفیٰ ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا
 آپ نے فرمایا ہاں
پھر اس شخص نے کہا کہ کیا تم نے اپنی زبان سے محبوب ﷺ سے کلام کیا
 آپ نے فرمایا ہاں
پھر وہ شخص کہنے لگا کیا تم نے اپنے ان ہاتھوں سے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی بیعت کی
 آپ نے فرمایا ہاں
اس شخص پر وجد طاری ہوگیا اور غشی کی حالت میں کہنے لگا تم لوگ کیا ہی خوش نصیب ہو۔🥹🫀🌹
(تفسیر نعیمی 129/1)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😭
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                        
                                            ❣
                                        
                                    
                                    
                                        115