
آپﷺکی احادیث
May 13, 2025 at 02:55 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جو شخص غصہ پی جائے جبکہ وہ اس پر عمل درآمد کی قدرت رکھتا ہو تو اللہ اسے قیامت کے دن برسر مخلوق بلائے گا اور اسے اختیار دے گا کہ جنت کی حورعین میں سے جسے چاہے منتخب کر لے ۔
(ابوداؤد : 4777)
❤️
5