
آپﷺکی احادیث
June 3, 2025 at 02:45 PM
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں:
رسول اللهﷺ نے "بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أكبر" پڑھ کر اپنے دست مبارک سے چتکبرے، سینگوں والے دو مینڈھے ذبح کئے. راوی کہتے ہیں، میں نے آپ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے ان کے پہلو پر اپنا قدم رکھا اور آپ ﷺ پڑھ رہے تھے: "بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أكبر".
مشکوٰۃ 1453
❤️
5